تازہ تر ین
بین الاقوامی

روس نے جوبائیڈن کی اہلیہ اور بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر پابندی عائد کردی

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن اور ان کی بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر سفری پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکا کی سیاسی شخصیات اور تاجروں کے خلاف پابندیوں میں.

امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی سپریم کورٹ نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا جو ملازمین کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے۔ عالمی خبر رساں.

عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے، قائد ایوان امریکی سینیٹ

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ کے قائد ایوان چک شومر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ قائدایوان امریکی سینیٹ چک شومر نے نیو یارک میں امریکن پاکستان ایڈوکیسی گروپ.

ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد، 3 افراد گرفتار

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹریکٹر ٹریلر سے 46 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کو ٹریلر سان انتونیو کے دور دراز ریلوے ٹریک کے پاس سے ملا۔ غیرملکی میڈیا.

بھارت: نبی ﷺسے متعلق متنازع بیان منظرعام پر لانیوالا صحافی محمد زبیر گرفتار

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت کی ایما پر دلی پولیس نے پیغمبرِ اسلام ﷺسے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی محمد زبیر کو توہین مذہب اور اشتعال انگیزی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ دلی پولیس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv