تازہ تر ین
بین الاقوامی

فلاڈیلفیا میں عمارت گرنے سے فائر فائٹر ہلاک، ملبے تلے دبنے والے 5 افراد زندہ برآمد

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں عمارت گرنے سے ایک فائر فائٹر ہلاک ہو گیا، ملبے تلے دبنے والے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کے کچھ.

کولمبیا میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز

بگوٹا: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج ہو گا۔ پہلے راؤنڈ میں بائیں بازو کے امیدوار گسٹاو پیٹرو صرف چالیس فیصد ووٹ حاصل کرسکے تھے جبکہ ریئل اسٹیٹ کے مقبول رہنما.

بنگلہ دیش اور بھارت میں سیلاب سے تباہی، 50 افراد ہلاک

بھارت،بنگلہ دیش: (ویب ڈیسک) بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ مختلف حادثات میں اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق رواں ہفتے کے دوران طوفانی بارشوں کے.

امریکا میں پاکستانی نژاد زاہد قریشی نے پہلے مسلم وفاقی جج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، پاکستانی نژاد زاہد قریشی نے پہلے مسلم وفاقی جج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ زاہد قریشی امریکی وفاقی عدالت میں پہلے ایشیائی امریکی جج ہیں، انہیں امریکی صدر بائیڈن.

’پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی مذاکرات ناکامی پر بھی اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دینگے‘

کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں مذاکرات کے لیے ہمارا کردار ثالث کا ہے، اگرمذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان.

امریکی صدر سائیکل چلاتے ہوئے گر پڑے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گرگئے اور خوش قسمتی سے انہیں کوئی زخم نہیں آیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر چھٹیاں گزارنے کے لیے ریاست ڈیل ویئر میں موجود ہیں.

ایرانی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں لڑاکا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا تاہم دونوں پائلٹس نے چھلانگ کر اپنی جان بچالیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے قریب.

ایندھن کا بحران،سری لنکا میں اسکولز اورسرکاری دفاتردو ہفتوں کے لئے بند

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں ایندھن کے سنگین بحران کے بعد اسکولز اورسرکاری دفاتردو ہفتوں کے لئے بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں تیل کی درآمدات پرادائیگیاں نہ ہونے کے باعث ایندھن کا بحران سنگین.

واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیا

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیاہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کو مقتول صحافی جمال خاشقجی کےنام سے منسوب.

بھارتی شہری پیدل حج کے سفر پر نکل پڑا

کیرالہ : (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہاب کیرالہ میں ایک سپر اسٹور پر کام کرتا.

کابل: گوردوارے میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

کابل : (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے گوردوارے میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کابل کےگوردوارے میں ہفتےکی صبح ہونے والے دھماکےکے وقت وہاں 30 سے زائد سکھ عبادت کے لیے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv