تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکا کی یوکرین کیلیے 3 بلین ڈالر کی فوجی امداد

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے تقریباً 3 بلین ڈالر کی نئی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اس امداد کا مقصد یوکرین کو روس کے حملے کے خلاف.

امریکی خاتون اول جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی خاتون اول جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کمیونیکیشن ڈائریکٹر وائٹ ہاؤس نے امریکی خاتون اول کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنےکی تصدیق کی ہے۔ کمیونیکیشن.

امریکا کا 25 سال بعد سوڈان میں سفیر تعینات

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے 25 برسوں بعد سوڈان میں سفیر مقرر کردیا جنھوں نے خرطوم میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت میں امریکی سفیر جان گوڈفری نے اپنا عہدہ سنبھال.

تھائی لینڈکی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

بنکاک: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے تھائی وزیراعظم پریوتھ چان اوچا کو سرکاری امور کی انجام دہی سے معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کی مرکزی اپوزیشن جماعت کی جانب سے وزیراعظم کی.

بجلی کا بحران؛ بنگلادیش کا اسکول اور دفتری اوقات کار میں کمی کا فیصلہ

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بجلی کے بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بنگلا دیش نے اسکول اور دفتری اوقات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں بجلی کا شدید بحران.

شام میں امریکی فوج کا حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک گروپ نشانہ

دیر الزور: (ویب ڈیسک) شام کے شہر دیر الزور میں امریکی افواج نے کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک گروپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر بائیڈن نے.

بھارت نے ٹوئٹر میں سرکاری ایجنٹ رکھنے پر مجبور کیا: سابق سکیورٹی چیف کا انکشاف

لاہور: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر کے سابق سکیورٹی چیف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ٹوئٹر میں بھارتی سرکاری ایجنٹ کو پے رول پر بھرتی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ٹوئٹر کے سابق سکیورٹی چیف پیٹر میج.

ہیٹ ویو کے باعث چین کو جنگلات کی آگ کا سامنا

چین : (ویب ڈیسک) ہیٹ ویو کے باعث چین کے ریجن چونگ کنگ اور سیچوان کو جنگلات کی آگ کا سامنا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق متاثرہ ریجن میں ہیٹ ویو کی لہر اگلے ہفتے متوقع بارشوں کے بعد ختم.

شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی: روس

ماسکو : (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی۔ ماسکو میں شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا.

افغانستان: ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیراطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو نائب وزیر اطلاعات.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv