تازہ تر ین

شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی: روس

ماسکو : (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی۔
ماسکو میں شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ شام میں کشیدگی میں اضافہ کرنے والے اقدامات قابل قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ روس اور شام اس سلسلے میں ترکیہ سے بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ترکیہ سے کوئی نئی فوجی کارروائی شروع نہ کرنے پر بات ہوگی۔خیال رہے کہ ترکیہ نے شام کے شمالی علاقے میں کرد باغیوں کے خلاف نئی فوجی کارروائی کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv