تازہ تر ین

شام میں امریکی فوج کا حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک گروپ نشانہ

دیر الزور: (ویب ڈیسک) شام کے شہر دیر الزور میں امریکی افواج نے کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک گروپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر بائیڈن نے کارروائی کی منظوری دی تھی جس کا مقصد شام میں موجود امریکی فورسز کو حملوں سے بچانا تھا۔
ایران نے حملے کی زد میں آنے والے گروپ سے کسی قسم کے تعلق کی تردید کردی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکی حملے کو شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف قرار دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv