تازہ تر ین
بین الاقوامی

عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے، ایران

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی طاقتوں سے2015 میں کیا.

مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے باعث مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا.

سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف انتقال کر گئے

ماسکو: (ویب ڈیسک) سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ گوربا چوف نے 1985 میں اقتدار سنبھالا، وہ اصلاحات متعارف کروانے اور مغرب سے تعلقات بحال کرنے کے لیے جانے جاتے تھے.

بنگلادیش کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلا دیش نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد بھیجے گا، پاکستان.

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی 11 ستمبر کومتوقع ہے۔ ترجمان کا.

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد.

پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کی جائے: امریکی رکن کانگریس کا جوبائیڈن کو خط

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کی رکن نے صدر جوزف بائیڈن کو ایک خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کی جائے۔ امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا.

عراق: مقتدیٰ الصدر کے سیاست چھوڑنے پر ہنگامے، جھڑپوں میں 23افراد جاں بحق

بغداد : (ویب ڈیسک) عراق میں پھر پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ فورسزکے ساتھ جھڑپوں کے دوران 23 افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 380 زخمی ہوئے ہیں، تشدداورہتھیاروں کا استعمال رکنے تک مقبول سیاسی لیڈر مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان.

بھارت: گھر میں نماز پڑھنے پر 26 افراد کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی : (ویب ڈیسک) اترپردیش میں بھارتی پولیس نے گھرمیں نمازپڑھنے پر 26 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر مراد آباد میں نماز کیلئے جمع ہونے پر تنازع پیدا ہوگیا، پولیس نے مؤقف.

مقتدی الصدر کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان، عراق میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 افراد ہلاک

بغداد: (ویب ڈیسک) عراق کی الصدر پارٹی کے سربراہ مقتدی الصدر کی جانب سے سیاست سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مقتدی الصدر نے ٹوئٹر پر سیاست سے کنارہ کشی اورصدری تحریک سے جڑے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv