Author: admin

لاہور: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کی اجازت دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض اراکین کے مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت پر تحفظات کے باعث سنی اتحاد کونسل کے نام پر غور کیا گیا، سنی اتحاد کونسل سے اتحاد وفاق اور پنجاب کی سطح پر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد اراکین کو اپنی دستاویز الیکشن کمیشن میں جلد ازجلد جمع کرانے کی ہدایت کر دی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اراکین کل سے شمولیتی دستاویز الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں گے۔ قبل…

Read More

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے، اجلاس سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ آئین پاکستان کے مطابق سینیٹ کے نصف اراکین کا انتخاب مارچ میں ہوگا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت سینیٹ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

Read More

اسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی نے جن اشخاص پر الزام لگائے ہیں ان کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب نے کہا کہ حکومت بنانے کی ہماری شروع سے ہی سوچ رہی ہے، ہم اب گورنمنٹ بنائیں گے، کمشنر راولپنڈی کے الزامات کیلئے انکوائری کمیشن بیٹھنا چاہئے اور فارم47 جاری کرنا چاہئے۔ عمر ایوب نے کہا کہ اگر کہیں کہ کمشنر اس عمل میں ملوث نہیں ہو سکتا تو یہ بچگانہ بات ہے، کمشنر ہیڈ ہوتا ہے اور باقی عملہ اس کے نیچے…

Read More

سیالکوٹ: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کیلئے اپوزیشن میں بیٹھنے کو بھی تیار ہیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سے مل کر وفاق میں حکومت بنانے پر غور جاری ہے، کل شام کو وفاق کی حکومت کے لئے پیش رفت ہوئی ہے، پنجاب میں مسلم لیگ سادہ اکثریت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قائدین ماضی کے بیانات سے انحراف کر رہے ہیں، اقتدار کے لئے جو فیصلے کئے جا رہے…

Read More

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اسی کو ملنی چاہیے جسے عوام نے مینڈیٹ دیا۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں پہلے الیکشن پھر حکومت بنتی ہے لیکن پاکستان واحد ملک ہے جہاں پہلے حکومت بنتی ہے پھر الیکشن ہوتے ہیں، الیکشن کے بعد ملک میں پرامن ماحول ہوتا ہے لیکن یہ واحد ملک ہے جہاں الیکشن کے بعد انتشار و فساد میں اضافہ ہوتا ہے۔ 1971ء میں مینڈیٹ تسلیم نہ ہونے سے ملک ٹوٹا، 77 میں مارشل لاء آیا۔ سراج الحق نے کہا کہ انتخابات کے نتیجے میں…

Read More

  کراچی: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی، پنجاب میں بھی دو تین وزیر پیپلزپارٹی سے لیے جائیں گے۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ مضبوط امیدوار ہیں جبکہ پیپلز پارٹی ممکنہ طور پر راجہ پرویز اشرف کو ہی دوبارہ اسپیکر نامزد کر سکتی ہے۔

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، اوپننگ جوڑی نے ابتدائی ہی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 157 رنز کا آغاز فراہم کیا، سعود شکیل نے 47 گیندوں پر 6 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 74 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جیسن رائے 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کپتان ریلی روسو 14، شیرفین رتھرڈورڈ 20، محمد وسیم…

Read More

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جارحانہ آغاز کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ پی ایس ایل 9 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ جیسن رؤئے اور سعود شکیل نے جارحانہ آغاز کرکے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ سعود شکیل 74 رنز پر لیوک ووڈ کی گیند پر بابر اعظم کو کیچ دے بیٹھے جبکہ جیسن رؤئے 75 رنز پر سلمان ارشد کی گیند پر صائم ایوب کو کیچ دے کر آؤٹ ہوگئے۔ کپتان…

Read More

پاکستان پپپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہرکردی ہے، پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی صوبائی کابینہ کا حصہ بنے گی۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ بلوچستان میں مل کرحکومت بنائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کے معاملات آخری مراحل میں پہنچ گئے ہیں۔ صدرمملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ بلوچستان میں مل کرحکومت بنائیں گی جہاں وزیراعلیٰ پیپلز…

Read More

پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی نے بھی آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) میں شمولیت پر تحفظات کے باعث سنی اتحاد کونسل کے نام پرغور کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، اراکین کل الیکشن کمیشن جاکر دستاویز جمع…

Read More

اسلام آباد: لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم کی کل 19 فروری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلبی کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ تحریری حکمنامے کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور وزیر داخلہ، وزیر برائے انسانی حقوق اور وزیر دفاع کل 19 فروری کو دن 10 بجے پیش ہوں جبکہ متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹریز بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کی گزشتہ سماعت پر یقین دہانی کے باوجود بلوچ طلبہ کو…

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیدیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، اوپننگ جوڑی نے ابتدائی ہی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 157 رنز کا آغاز فراہم کیا، سعود شکیل نے 47 گیندوں پر 6 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 74 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جیسن رائے 75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔…

Read More

کراچی: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی، پنجاب میں بھی دو تین وزیر پیپلزپارٹی سے لیے جائیں گے۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ مضبوط امیدوار ہیں جبکہ پیپلز پارٹی ممکنہ طور پر راجہ پرویز اشرف کو ہی دوبارہ اسپیکر نامزد کر سکتی ہے۔ بلوچستان میں وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی سے ہوگا۔ واضح رہے کہ حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں…

Read More