Author: admin

لندن: (ویب ڈیسک) انسانوں کے مشابہ مصنوعی ذہانت کا نظام بنانا کمپیوٹر سائنس کے لیے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔لیکن اب محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی مصنوعی ذہانت تشکیل دی ہے جس کو طبعی دنیا کے بنیادی اصول سِکھا دیے جائیں تو وہ بچوں کی طرح سوچ سکتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کے ڈِیپ لرننگ سسٹم فطری طبعیات کو سیکھ سکتے ہیں۔ یہ وہ عام سمجھ بوجھ کے اصول ہوتے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ طبعی دنیا میں اشیاء کیسے کام کرتی ہیں۔ تجربوں میں محققین نے پلیٹو نامی نئے نظام کی حرکت کرتی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے آخری ہفتے میں متوقع ہے، پاکستان پیشگی شرائط پر عمل درآمد میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں کبھی نگران حکومت آئی تو اس سے مذاکرات میں کوئی اعتراض نہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پاکستان میں کسی بھی حکومت سے بات چیت کرسکتا ہے، اگر پاکستان میں کبھی نگران حکومت آئی تو اس سے مذاکرات میں کوئی اعتراض نہیں، پاکستان سعودی عرب سے ایس ڈی آر کوٹہ کے تحت فنڈز حاصل کر سکتا ہے، سعودی عرب اپنے آئی ایم ایف…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ورلڈکپ جتوانے والے آل راؤنڈر بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انگلش آل راؤنڈر نے لکھا کہ ون ڈے کرکٹ میں کل اپنا آخری میچ جنوبی افریقا کیخلاف کھیلوں گا۔ یاد رہے کہ بین سٹوکس نے انگلینڈ کی طرف سے 104 ون ڈے میچز میں نمائندگی کی۔ اور وہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر آخری میچ کھیلیں گے۔ انہوں نے 2011ء میں ون ڈے میں ڈیبیو کیا تھا، اور اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 2919 رنز بنائے۔ واضح رہے کہ انگلش…

Read More

گال: (ویب ڈیسک) گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو پاکستان کیخلاف 333 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ گال میں کھیلے جانیوالے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے دوسری اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز بنا لیے ہیں،ا س وقت دنیش چنیمل 86 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔ اس طرح دوسری اننگز میں پاکستان پر 333 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سری لنکا کی جانب سے دوسری میں اننگز میں کوشل مینڈس نے 76 اور اوشادا فرنینڈو نے 64 رنز سکور کیے ہیں۔ محمد نواز نے 5 کھلاڑیوں…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد صرف ایک دن امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ہونے کے بعد آج پھر روپے کے مقابلے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 5پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 214 روپے ہو گئی ہے جبکہ ڈالر22 جون کو 211 روپے 93 پیسے کا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 4 روپے 50 پیسے مہنگی…

Read More

مظفرگڑھ: (ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو پولیس نے حراست میں لے لیا، وہ پی پی 272 میں ایک فیکٹری میں موجود تھے۔ وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑنے شہباز گل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کے ساتھ مسلح افراد موجودتھے۔ پنجاب میں اسلحے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے، اسلحہ رکھنے اور اسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 کا نفاذ ہو چکا ہے۔ کمانڈنٹ ایف سی کا بیان آ چکا ہے کہ ایف سی کا کوئی اہلکار شہباز گل کے ساتھ موجود نہیں۔ عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہر پچ کیوریٹر ڈیمیئن ہوف نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈیمیئن ہوف نے اسٹیڈیم کی پچ اور گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ کا جائزہ لیا، ساتھ ہی وکٹ اور گراؤنڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کا بھی معائنہ کیا۔ اس دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے کیوریٹر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ آغا زاہد نے ڈیمیئن ہوف کو بریفنگ دی۔بتایا جارہا ہے کہ آسٹریلوی ماہر پی سی بی کے کیوریٹرز اور مقامی کوچز کو پچز کی تیاری پر لیکچرز بھی دیں گے۔…

Read More

جدہ : (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے۔ جدہ میں امریکا عرب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے پاس تیل کی یومیہ پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے بڑھانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت کا استحکام تیل کی قیمتوں میں استحکام سے جڑا ہوا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران خطے کے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ…

Read More

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی ٹرینیں اپنے شیڈول سے ایک بار پھر آوٹ ہو گئیں اور کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے لاہور آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 9 گھنٹے اور کراچی سے لاہور آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 6 گھنٹے تاخیر جب کہ کراچی سے براستہ لاہور پشاور جانے والی خیبر میل 6 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ترجمان ریلوے نے مزید ٹرینوں کی آمد و رفت کے حوالےسے بتایا کہ کراچی سے فیصل آباد کے لیے چلنے والی ملت ایکسپریس ساڑھے 5 گھنٹے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس ساڑھے 5 گھنٹے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) یہ منفرد نظر آنے والی الیکٹرک گاڑی دیکھنے میں اسپیس شپ کی طرح ہے مگر یہ اڑنے کی بجائے سڑک پر دوڑتی ہے۔ 3 پہیوں کی یہ گاڑی درحقیقت سولر انرجی پر چلتی ہے اور متعدل استعمال پر اسے کبھی چارج کرنے کی ضرورت نہیں۔کم از کم امریکی کمپنی ایپٹیرا موٹرز کا تو یہی دعویٰ ہے۔ اس گاڑی کو ایلفا نام دیا گیا ہے اور صرف سولر انرجی ہی اسے طاقت فراہم کرنے کا واحد ذریعہ نہیں بلکہ کسی الیکٹرک گاڑی کی طرح ضرورت پڑنے پر اسے چارج بھی کیا جاسکتا ہے۔ الیکٹرک چارج پر یہ گاڑی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے آغاز کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن 44 اور 46 سے باہر نکال دیا گیا، معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک کرنے نہیں دیے گئے۔ انھوں نے لکھا کہ فارم 46 کی شفافیت ختم کر دی گئی، اب ہمیں پتہ نہیں اس پولنگ اسٹیشن پر کتنے جعلی ووٹ ڈالے جائیں…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ 2022 کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ٹورنامنٹ کو سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اےسی سی) کے عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا ایونٹ ناممکن قرار دے دیا اور اب ٹورنامنٹ منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے موجودہ حالات میں ایونٹ ممکن نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ سری لنکا کرکٹ نے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عوام کا فیصلہ آنے کے بعد ن لیگ پنجاب میں قصہ پارینہ بن جائے گی۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا ویژن اور انتھک محنت رنگ لائے گی جبکہ عمران خان کی قیادت میں ملک موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جرات سے نااہل حکمرانوں کو للکار کر غریب عوام کی آواز بلند کی ہے۔ آج ظالموں اور متکبروں کا تختہ الٹ جائے گا اور…

Read More