Author: admin

کراچی: سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے کہا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال 23-2022 کے پہلے سات مہینوں کے دوران وصولی کی شرح 94.6 بلین روپے تھی جوکہ 34 فیصد اضافے کی نمایاں شرح کو ظا کرتا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایس آر بی مشکل معاشی حالات کے باوجود بھی ٹیکس وصولی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے…

Read More

لاہور: قتل کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں برس بیرون ملک سے گرفتار کیے گئے خطرناک اشتہاری مجرموں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ حالیہ کارروائی میں انسپکٹر خالد نواز وریاہ کی قیادت میں اسپیشل آپریشن سیل کی ٹیم گرفتار 6 اشتہاریوں کو دبئی سے لے کر پاکستان روانہ ہوئی۔ گرفتار کرکے لائے گئے اشتہاری مجرموں میں حماد شہباز ، ابو بکر ، امتیاز احمد ، محمد رضوان، بلال مصطفی اور علی رضا شامل ہیں۔ اشتہاری حماد شہباز 2022 میں گوجرانوالہ میں شہری کو قتل…

Read More

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے قبل آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کا کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کورونا وائرس کا شکار ہیں تاہم وہ میچ کا حصہ ہوں گے لیکن انہیں کھلاڑیوں ساتھ (فاصلہ) رکھنا ہوگا جبکہ الگ ڈریسنگ روم میں قیام کریں گے۔ کوویڈ-19 کے شکار کرکٹر کو کھلائے جانے پر سوشل میڈیا پر شائقین آسٹریلوی بورڈ پر کڑی تنقید کررہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ دیگر کھلاڑیوں کے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جائیں گے۔ واضح رہے کہ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ…

Read More

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔توشہ خانہ تحائف کیس کے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کرتے ہوئے 1573.72 ملین کا مالی فائدہ حاصل کیا۔فیصلے کے مطابق دونوں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے مرتکب پائے گئے۔ فراڈ کے ذریعے پبلک پراپرٹی حاصل کی گئی۔ سیٹ کی مالیت پرائیویٹ لگوائے گئے تخمینے سے کہیں زیادہ تھی۔ فیصلے میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو…

Read More

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی چیئرمین کے خلاف آنے فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ خدشہ ہے کہ فری اینڈ فئیر الیکشن بھی کمپرومائز ہیں، ان فیصلوں سے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن پر بڑا سوالیہ نشان آئے گا۔ بیرسٹر گوہر علی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ غیر قانونی طریقے سے ٹرائل چلائے جا رہے ہیں، آج ساڑھے 9 بجے تک گواہان کے بیانات پر جرح ہوتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ عدالت دباؤ ڈال کر کام کر رہی…

Read More

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں۔  کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی پتہ چلا بشریٰ بی بی رات بنی گالہ منتقل ہوئی میں نے رات کو انکو کمبل بھیجا تھا، ہم نے گھر جانے کیلئے نہ کسی کو درخواست دی نہ رعایت مانگی۔ انہوں نے کہا کہ جس ہار کو بنیاد بناکر سزا دی گئی وہ پریس کانفرنس میں عوام کو دکھائیں گے، ایسے متنازع فیصلے دے کر یہ ملٹری کورٹس بنارہے ہیں، یہ ان کے فیصلے نہیں یہ نظام انصاف کو…

Read More

 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سازی کے لیے ن لیگ کو ووٹ دینا مشکل ہو گا، کسی کو اپنا ووٹ دینے کی بجائے ہم اپنی حکومت بنائیں گے۔  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ سینٹر اسٹیج ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان والے انتشار اور تشدد کے بغیر الیکشن لڑ نہیں سکتے ،عوام تشدد کی سیاست کو رد کرتی ہے، تشدد کی سیاست کو اب برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بلا تفریق…

Read More

 راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن  کے دوران انتہائی مطلوب اشرف شیخ سمیت  دو دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد اشرف شیخ اور دہشت گرد برہان اللہ کو ہلاک کردیا گیا۔ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی…

Read More

بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، جعفرآباد مستونگ، تربت اور حب میں ہونے والے دھماکوں میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ ایک گاڑی اور 2 کانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے اور دستی بم حملے ہوئے، اسپینی روڈ سی پیک روڈ کے سنگم پر بجلی کے کمبے کے ساتھ نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک راہگیر 84 سالہ خالق شاہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس سی ٹی ڈی اور دیگر…

Read More

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔  میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آزاد امیدوار 3 دن کے اندر پارٹی جوائن کرنے کے پابند ہیں اور اگر وہ مقررہ وقت میں پارٹی جوائن نہیں کرتے تو آزاد ارکان رہیں گے۔ خیال رہے کہ سکندر سلطان راجہ نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد اپنے بیان میں واضح کرچکے ہیں کہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں…

Read More

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام کے لیے اکثریت والی حکومت چاہیے جبکہ پولیٹیکل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ہے۔ لاہور میں مسیحی عمائدین سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا ان کے خود کی وجہ سے ملی ہے، انہوں نے سستی شہرت کے لیے ریاست داؤ پر لگا دی، آئی ایم ایف کی کڑوی گولی کے سوا ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا۔ علاوہ ازیں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے، مسیحی برادری کی تعلیم…

Read More

 اسلام آباد: بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں نگراں وزیر داخلہ نے دونوں صوبوں میں سیکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین اور الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام ، نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز، سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹریز اور آئی جیز نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ کے لیے انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک رہے۔ وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے…

Read More

مینگورہ: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے بچوں کا مقدر اگر لندن  ہے تو پھر پختونخوا کے بچوں کا مقدر جیل کیوں ہے؟ عام انتخابات کے سلسلے میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سازشیں کرنے والے ہمیشہ نہیں رہتے۔ آج نواز شریف نے آپ کو ان لوگوں کے تمام جھوٹ گنوائے جنہوں نے یہاں 10 سال تک حکومت کی ہے۔انہوں نے اتنے جھوٹ بولے کہ جن موکلوں اور جنوں کے سر پر حکومت کررہے تھے، آج وہ موکل اور جن بھی انہیں چھوڑ کر بھاگ…

Read More