کراچی(آئی این پی) رمیزراجہ نے دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے اظہرعلی اور سہیل خان کو منتخب نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں پلیئرزکو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ سہیل خان پاکستان سپر لیگ کے سب سے کامیاب بولر ہیں جنہوں نے ایونٹ میں 16 وکٹیں حاصل کیں۔، وہ ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب بولر ہیں۔، انہوں نے کہا کہ سلیکٹرز نے جس طرح کامران اکمل کو سپرلیگ میں عمدہ پرفارمنس پر شامل کیا ہے اسی طرح سہیل خان کو بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ بنانا چاہیے تھا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ انہیں اظہر علی کو ون ڈے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر بھی حیرت ہوئی کیونکہ ان کی کارکردگی اتنی بری نہیں تھی۔
بریکنگ نیوز
- شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
- پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
- مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
- آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
- واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
- شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
- ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
- کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
- پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
- اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
- عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
- معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
- جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
- امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
- بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
- برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
- نجی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے والے فیس بک انجینئر کیخلاف تحقیقات شروع
- مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
- زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
- ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!

