Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

By saqibاپریل 8, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میچز کے پرامن انعقاد کے لیے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا دوسرا مرحلہ آج  سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے جس کے لیے تیاریوں کو ہنوز حتمی شکل دی جارہی ہے۔

بہترین اور موزوں کنڈیشنز میں تماشائیوں کے بغیر ہونے والے  کوالیفائر سمیت 22 میچز میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہوگی۔ میچز کے لیے 8 وکٹیں تیار کی گئی ہیں۔

28 اپریل تک کراچی میں کھیلے جانے والے مقابلوں میں تجربہ کار اور نوجوان بولرز اور بیٹرز کے امتزاج والی ٹیموں کے درمیان گرم موسم میں سنسنی مقابلے متوقع ہیں۔ بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹوں پر اسپنرز کے لیے بھی مناسب مواقع میسر ہوں گے۔

پہلے روز لیگ میں شامل نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی کی مضبوط ٹیم کے درمیان دلچسپ ٹاکرا متوقع ہے۔

لیگ کے 15ویں میچ کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔ میچز کے پرامن انعقاد کے لیے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

 

بغیرچھتوں والے انکلوژرز کی نشستوں کی صفائی کا عمل مکمل کرلیا گیا، براڈ کاسٹرزنے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، میچز کے دوران مناظر کو دلچسپ اور قابل دید بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا۔

 

نئی مرکزی عمارت پر پاکستان، پی سی بی، پی ایس ایل اور لیگ میں شریک تمام 8 ٹیموں کے جھنڈے آویزاں کردیے گئے ہیں۔

سیکیورٹی انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے، تمام شریک ٹیموں کو وی وی آئی پی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

شہریوں کو کسی بھی دقت سے بچنے اور سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی ٹریفک پلان بھی مرتب کیا گیا ہے، تاہم لیگ کے حوالے سے شہر میں تشہیری مہم ناپید ہے، بڑی شاہراوں اور سڑکوں پر خیر مقدمی بینرز، ہورڈنگز اور کھلاڑیوں کی روایتی تصاویر بھی آویزاں نہیں کی گئیں۔

اسٹیڈیم کے اطراف میں گٹروں کے کھلے ہوئے مین ہولز انسانی جانوں کے لیے خطرات کے ساتھ انتظامی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

جمعرات کو کھیلے جانے والے ڈبل ہیڈر میں پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم پشاور زلمی کا سامنا کرے گی۔

کراچی میں 22 میچز میں 6 ڈبل ہیڈرز اور 10 سنگل مقابلے شامل ہوں گے۔ 28 اپریل کو کوالیفائر میں ایونٹ کی ٹاپ ٹیم کا مقابلہ دوسری پوزیشن کی حامل سائیڈ سے ہوگا۔

facebooktwitterwhatsup

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.