Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
  • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
  • مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
  • آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
  • واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
  • شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
  • کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
  • پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
  • اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
  • عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
  • معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
  • جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
  • امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
  • بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
  • برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
  • نجی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے والے فیس بک انجینئر کیخلاف تحقیقات شروع
  • مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
  • زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
  • ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بھارت ٹیسٹ چمپئن شپ کی مخالفت میں سرگرم

By adminمارچ 16, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی(نیوزایجنسیاں) بھارتی کرکٹ بورڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا اور اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بلائی گئی 2 روزہ میٹنگ میں شرکت ہی نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میںدعویٰ کیا گیاکہ بی سی سی آئی کی جانب سے آئی سی سی کی حال ہی میں ’ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ‘ پر بلائی گئی 2 روزہ میٹنگ کو مسترد کردیا گیا جس میں تجویز پر مزید بات چیت ہونا تھی۔ بھارتی بورڈ کی جانب سے اس اقدام کا ایک مقصد آئی سی سی کی جانب سے افغانستان اور آئرلینڈ کو ٹیسٹ اسٹیٹس دینے میںاختیار کی جانے والی سست روی بھی ہے۔بی سی سی آئی کے ایک آفیشل نے کہاکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کس طرح 9 اور3 ٹیموں پر مشتمل ٹیسٹ چیمپئن شپ کا منصوبہ بنالیا،ابھی تک آئی سی سی بورڈ نے افغانستان اور آئرلینڈ کو ٹیسٹ اسٹیٹس دینے کی توثیق ہی نہیں کی، بات صرف اتنی سی ہے کہ بورڈ کے کچھ ممبرز دیگرکے موڈ کا اندازہ لگانا چاہ رہے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ ایک ’کمزور‘ بھارتی بورڈ ان کے راستے میں حائل نہیں ہوسکے گا۔یاد رہے کہ جب سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کا منصوبہ سامنے آیا بھارت کسی نہ کسی بہانے اس کے آڑے آرہا ہے، پہلے یہ پلان 2013 میں بھی سامنے آیا جسے رد کردیا گیا تھا، پھر اکتوبر 2016 میں ٹیسٹ ٹیموں کو 2حصوں میں تقسیم کرکے ترقی اور تنزلی کی بنیاد پر 2ڈویڑن میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کا منصوبہ پیش کیا گیا، اس بار بھی بی سی سی آئی نے چھوٹے بورڈز کے ساتھ مل کر کوشش ناکام بنائی۔ رواں برس کے آغاز میں نئی تجویز پیش کی گئی جس میں ٹاپ 9 ٹیسٹ ٹیموں اور زمبابوے کے ساتھ افغانستان اور ا?ئرلینڈ کی شمولیت سے تین ٹیموں میں مقابلے ہونا ہیں، اسے بھارت کی مخالفت کے باوجود منظور تو کرلیا گیا مگر بی سی سی ا?ئی اب اس کو بھی ناکام بنانے پر تلا ہوا ہے۔

admin

Keep Reading

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا

کیا رونالڈو کے گول کی تعداد 967 سے کم ہوگئی ہے؟

پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM

تازہ ترین

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا

آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.