دبئی : (نیوزایجنسیاں ) آئی سی سی نے ایک بار پھر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے دیے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو تنقید پر جرمانہ کرنے کے بجائے میچ ریفری اور امپائرز کو تبدیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت آسٹریلیا سیریز میں ڈی آر ایس تنازع ، بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے دن اسٹیو اسمتھ ایل بی ڈبلیو آٹ ہوئے ،بلے باز نے مشورے کی خاطر ڈریسنگ روم کی جانب دیکھنا شروع کر دیا ، ویرات کوہلی چیختے چلاتے پچ پر پہنچ گئے ،اسٹیو اسمتھ تو ریویو لیے بغیر میدان سے باہر چلے گئے لیکن بھارتی کپتان نے نہ صرف حریف بلے باز پر جملے کسے بلکہ امپائرز کے ساتھ بھی الجھتے دکھائی دیے۔آئی سی سی نےکوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر ویرات کوہلی کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے اپنے میچ آفیشلزہی تبدیل کر دیے ، جمعرات سے رانچی سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں نائجل لانگ اور ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائر نہیں ہونگے ، کرس براڈ کی جگہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈ سن میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔
بریکنگ نیوز
- شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
- پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
- مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
- آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
- واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
- شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
- ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
- کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
- پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
- اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
- عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
- معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
- جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
- امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
- بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
- برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
- نجی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے والے فیس بک انجینئر کیخلاف تحقیقات شروع
- مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
- زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
- ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!

