لاہور (آئی این پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ جب تک کرکٹر ز میں خوف خدا نہیں ہو گا کرپشن کو نہیںروکا جا سکتا چاہے ڈبل ایم اے پڑھے کرکٹر لے آئیں۔اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے رکھیں جائیں ، شواہد کو چھپانے کا کیا مقصد ہے؟بورڈ کب تک اپنی غلطیا ں کھلاڑیوں پر ڈالے گا ؟ نجی ٹی وی پرسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر محمد عرفان پر پابندی کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے کھلاڑیوں کو خود ضائع کیا۔اگر نظر آرہا تھا کہ کھلاڑی سپاٹ فکسنگ میں ملو ث ہیں تو انہیں پکڑ لینا چاہئے تھا اور روکنا چاہئے تھا مگر ایسا نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی کو چاہئیے کہ لڑکوں کی تربیت کرے کیونکہ پاکستان میں ہر ادارے کے اندر کرپشن ہے اور اب یہ سلسلہ ختم کر دینا چاہئیے۔اگر کسی نے کھلاڑیوں پر غلط الزام لگایا ہے تو ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جانی چاہئیے کیونکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ پلیئرز کے ساتھ زیادتی ہو گی۔
بریکنگ نیوز
- شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
- پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
- مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
- آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
- واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
- شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
- ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
- کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
- پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
- اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
- عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
- معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
- جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
- امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
- بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
- برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
- نجی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے والے فیس بک انجینئر کیخلاف تحقیقات شروع
- مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
- زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
- ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!

