کراچی(آئی این پی) راشد لطیف نے فکسنگ کیس میں چشم پوشی کرنے والے آفیشلز کو بھی سزائیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ یہ کھلاڑی اتنی سخت نگرانی کے باوجود بکیز سے ملے کیسے؟ ۔پی سی بی کو لازمی طور پر دوسرے پلیئرز اور مینجمنٹ میں شامل ان افراد کا بھی پتہ چلانا چاہیے جنھوں نے مدد کی، ان کو بھی سزائیں دینا چاہیے۔ سابق کپتان نے کہا کہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ میں موجود سزائیں ہی دینا ہوں گی، اگر وہ تاحیات پابندی کے مستحق ہیں تو پھر ویسا ہی ہونا چاہیے۔ راشد لطیف نے کہا کہ ان کھلاڑیوں نے جرم یو اے ای میں کیا تو سزا بھی وہیں ملنی چاہیے تھی، انھیں وہاں کی پولیس کے حوالے کیا جاتا، انہوں نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کے ان چیزوں میں پڑنے کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ وہ دوسروں کو دیکھتے ہیں کہ ایسے کام کرکے بچ گئے، اس طرح وہ بھی اینٹی کرپشن یونٹ کی آنکھوں میں دھول جھونک کر آسانی سے فکسنگ سے دولت کمالیں
بریکنگ نیوز
- شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
- پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
- مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
- آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
- واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
- شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
- ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
- کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
- پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
- اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
- عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
- معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
- جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
- امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
- بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
- برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
- نجی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے والے فیس بک انجینئر کیخلاف تحقیقات شروع
- مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
- زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
- ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!

