تازہ تر ین

ثام قیوری نے رافیل نڈال کو ہرا کر میکسیکو اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

میکسیکو سٹی (اے پی پی) امریکی ٹینس سٹار ثام قیوری نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے میکسیکو اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے رافیل نڈال کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں امریکا کے ثام قیوری نے سیکنڈ سیڈڈ سپین کے رافیل نڈال کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 7-6 رہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv