تازہ تر ین
بین الاقوامی

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

امریکا : (ویب ڈیسک) نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ایک ایک لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے.

طالبان نےکابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

کابل : (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی،طالبان حکومت نے پابندی کی تصدیق کی لیکن تفصیل فراہم نہیں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خواتین کو کابل کے.

امریکی وسط مدتی انتخابات: ری پبلکنز نے ایوان نمائندگان میں 209 نشستیں حاصل کرلیں

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی برتری، 209 نشستیں حاصل کرلیں ، سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے مزید 9 نشستیں درکار۔ ڈیموکریٹس کی 191 نشستیں، سینیٹ میں بھی ری پبلکنز.

سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

نئی دلی : (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ممکنہ دورہ بھارت پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان.

تیل کی برآمد بند کر دیں تو2 ہفتوں میں پوری دنیا متاثر ہوجائیگی: سعودی وزیر توانائی

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ.

چینی صدر کی فوج کو تمام ترتوجہ جنگی تیاریوں پر مرکوز کرنے کی ہدایت

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے صدر نے پیپلز لبریشن آرمی کو جنگ کی تیاری کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں لڑائی پر مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ.

فوجی راز فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار، اہلیہ کو سزا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) فوجی راز غیرملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے سابق انجینیئرجوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں.

مالدیپ: عمارت میں آتشزدگی سے 8 بھارتی شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

مالدیپ : (ویب ڈیسک) مالدیپ کے دارالحکومت مالے کی ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی جس.

ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری کا اعزاز، اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہانگ کانگ: (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی شہری قمر الزماں کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں کے رہائشی قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنر دیا گیا، قمرالزماں منہاس.

اسرائیل اور اردن کے درمیان قربتیں؛ پانی اور توانائی سے متعلق معاہدہ

قاہرہ: (ویب ڈیسک) اردن اوراسرائیل کے درمیان ایک دوسرے سے توانائی اور پانی کے تبادلے پر معاہدہ طے پاگیا اور فریقین نے متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں اس پر دستخط کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن اور اسرائیل نے.

نیپال اور بھارت میں زلزلے کے جھٹکے، 6 افراد ہلاک

کٹھمنڈو، نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نیپال اور بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، نیپال میں زلزلے کے باعث چھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیپالی سسمولوجیکل سینٹر کے مطابق 6.6 کی شدت کا زلزلہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv