تازہ تر ین

طالبان نےکابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

کابل : (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی،طالبان حکومت نے پابندی کی تصدیق کی لیکن تفصیل فراہم نہیں کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خواتین کو کابل کے پارکوں میں داخلے سے منع کردیا گیا ہے۔
طالبان حکومت کی وزارتِ اخلاقیات کے ترجمان نے خبررساں ایجنسی کو تصدیق کی کہ خواتین کے پارکوں میں داخلے پر پابندی ہے تاہم انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔یہ واضح نہیں کہ یہ پابندیاں کس حد تک لاگو ہوں گی۔
خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کابل میں خواتین کو پارکوں میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv