تازہ تر ین
سپورٹس

شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے

نارتھمپٹن (ویب ڈیسک)آل راو¿نڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے.

ٹیم میں انٹری کیلئے سخت محنت کر رہا ہوں

فیصل آباد(سی پی پی)قومی کر کٹ ٹیم کے بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ میں پوری جان لڑا کر محنت کر رہا ہوں سلیکٹرز کی نظر میں کیوں نہیں آرہا یہ وہی جا نتے ہیں کو ئی بھی.

پاک آئرلینڈ ٹیسٹ دیکھنے کیلئے نجم سیٹھی آج انگلینڈ جائیں گے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 11مئی سے ہونے والا تاریخی ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لئے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی انگلینڈ میں.

انگلینڈ ٹورقومی ٹیم کےلئے کڑا امتحان

کراچی (یوا ین پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ گرین شرٹس کیلئے سخت چیلنج ثابت ہو گا۔ ایک انٹرویومیں ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کنڈیشنز مشکل.

فاسٹ باﺅلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر افسردہ

پشاور(آئی این پی) پاکستانی باﺅلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر انتہائی افسردہ ہیں۔ جنید خان جنہوں نے کتے کو بڑی محبت سے پالا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کتے کی پرورش پر رقم کے.

سی پی ایل،قومی پیسررومان رئیس سینٹ لوسیا کی نمائندگی کرینگے

کراچی (بی این پی ) کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے سینٹ لوسیا اسٹارزنے رومان رئیس کی خدمات حاصل کرلیں۔ انہیں ٹورنامنٹ کے دوران ویسٹ انڈین آل راو¿نڈر ڈیرن سیمی، کائیرون پولارڈ ، لینڈل سمنز سمیت دیگر اسٹار کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ.

عمراکمل نے وقاریونس کیخلاف نیامحاذکھول دیا

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس پر نیا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپنگ کرنے سے انکار کیا تو انہوں.

ایچ ای سی پہلی فتح کو ترس گئی

کراچی(سپورٹس ڈ یسک ) ویمنز ڈیپارٹمنٹل ٹی20کپ میں پی سی بی الیون نے ایچ ای سی کو 7وکٹوں سے شکست دیکر تیسری کامیابی حاصل کرلی۔یہ ایچ ای سی کی میگا ایونٹ میں مسلسل 5ویں شکست ہے جبکہ زیڈٹی بی ایل.

پاکستان نے چار روزہ میچ میں نارتھمپٹن شائر کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان نے چار روزہ میچ میں شاداب خان کی شاندار بولنگ اور بلے بازوں کی بہترین بیٹنگ کی بدولت نارتھمپٹن شائر کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے نارتھمپٹن شائر کی جانب سے دیا گیا 133 رنز.

فواد عالم کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنتی ہے، یونس خان

کراچی(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیم میں فواد عالم کی جگہ بنتی ہے، اس کی بیٹنگ میں عمدہ کارکردگی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔یونس خان نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے.

پاکستان ون ڈے کپ؛ فیڈرل ایریاز کی ٹیم چیمپئن بن گئی

کراچی: فیڈرل ایریاز کی ٹیم پاکستان کپ کی چیمپئن بن گئی۔پاکستان ون ڈے کپ کے فائنل میں فیڈرل ایریاز نے خیبرپختونخوا کو 5وکٹ سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، کامیاب الیون نے 253 کا ہدف41 اوورز میں 5.

اے ایچ ایف نے ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کو این او سی جاری کردیا

اسلام آباد(بی این پی )ایشین ہاکی فیڈریشن نے6 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے پاکستان میں انعقادکے لیے این او سی جاری کردیا۔ایشین ہاکی فیڈریشن کے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اے ایچ ایف کو تحریری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv