لاہور(بی این پی )محمد عامر پاو¿ں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔دورہ برطانیہ کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیند سیدھی پاو¿ں پر لگی، بولر کو چوٹ لگنے.
کراچی (یوا ین پی) نوجوان پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نئے عزم کے ساتھ قومی ٹیم میں واپسی کیلئے کوشاں ہیں جو 25 اپریل سے شروع ہونے والے پاکستان کپ میں بہترین کارکردگی دکھا کر سلیکٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنا.
لندن (این این آئی) باکسر عامر خان نے فل لوگریکو سے اپنی بیوی پر طنزیہ جملے کسنے کا بدلہ لے ہی لیا۔ ڈھائی ماہ قبل گریکوعامر خان پر مسلسل طنز کے تیر برسا رہے تھے اورعامر خان برداشت کر رہے.
لاہور (ویب ڈیسک )مشکل ٹور سے قبل مکی آرتھر کے جذباتی خطاب نے کرکٹرز میں نیا جوش بھر دیا، انہوں نے ٹیم کو100فیصد صلاحیتوں کے اظہار کی تلقین کردی۔آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے لاہور میں تربیتی.
لاہور (ویب ڈیسک)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی جامع مسجد میں ٹیلی فونک خطاب کرنا تھا۔بھارتی میڈیاکے مطابق اس موقع پر انتظامیہ نے شہر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی تاکہ آفریدی.
لندن (آن لائن )دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کے تیسرے روز فاسٹ بالر محمد عامر زخمی ہونے کے باعث کیمپ میں شریک نہ ہو سکے۔ٹریننگ کے تیسرے روز بھی لاہور میں موسم بہتر رہا اور ہوا چلنے.
موہالی(آن لائن )ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور 21 سنچریاں بنانےوالے کرس گیل کنگز الیون پنجاب کے ٹیم ڈائریکٹر وریندر سہواگ کے شکرگزار ہیںجنہوں نے ان کو نیلامی کے دوران آخری لمحات میں ٹیم کیلئے خرید کر.
لاہور(صباح نیوز)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کےخلاف سیریز میں ان کا ہدف انگلش کپتان جوروٹ ہوں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز بہت سخت ہوگی،تمام کھلاڑیوں کو اپنا اپنا رول ادا کرنا ہو گا ۔پاکستان.
لندن(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کینیڈین حریف گریکو کو 39 سیکنڈ میں شکست دے کر مقابلہ اپنے نام کرلیا۔31 سالہ عامر خان اور 33 سالہ کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے درمیان برطانیہ کے شہر لیورپول.
لاہور(نیوزایجنسیاں) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر.
لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اچھی ٹیم بنائیں، انگلینڈ کیلیے اسکواڈ کا انتخاب سب نے مشاورت سے کیا، فواد عالم کو کیمپ میں بلانے کا مقصد.
ممبئی (ویب ڈیسک)انڈیا کے جارحانہ بیٹسمین اور کنگز الیون پنجاب کے مینٹور وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو بچا لیا ہے۔انھوں نے یہ بات ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین کرس گیل کی.
بورے والا(نمائندہ خبریں)قومی کرکٹر محمد عرفان نے کہا ہے کہ بھارت ہمارا کھیلوں میں روایتی حریف ہے دونوں ملکوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلے بڑے کانٹے دار ہوتے ہیں بھارت اور پاکستان کے شائقین کا جوش دیدنی ہوتا ہے.