تازہ تر ین
سپورٹس

فٹبال میچ ریفری مائیکل اولیور کی بیوی کو قتل کی دھمکیاں

لندن(بی این پی ) انگلینڈ کے فٹبال میچ ریفری مائیکل اولیورکی اہلیہ لوسی اولیور کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں ۔لوسی اولیور خود بھی فٹبال میچ ریفری ہیں اور انہوں نے اگست 2015میں مائیکل اولیور سے شادی کی تھی۔لوسی کو.

دھونی کے ٹی 20کیریئر میں چھ ہزار رنز مکمل

چنئی(بی این پی ) مہندر اسنگھ دھونی نے آئی پی ایل میں نیا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہوں نے کیریئر کے چھ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا جس کیلئے انہیں 290میچوں میں حصہ لینا پڑا۔ وہ آئی پی.

ٹورمیچ،گرین شرٹس نے9وکٹوں پر321رنزبنالیے

لیسسٹر(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے لیسسٹر شائر کیخلاف دوروزہ ٹورمیچ کے پہلے روزکھیل کے اختتام پر9وکٹوں پر 321 رنز بنا لیے ۔ اظہر علی نے 73 اور فخرزمان نے71رنزکی اننگز کھیلی،عثمان صلاح الدین نے بھی ففٹی سکورکی اور69رنزکیساتھ وکٹ پرموجودہیں۔ڈیٹرکلین ،عتیق.

سرفراز کو97سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے پاس بطور کپتان 97 سالہ پراناریکارڈ برابرتوڑنے یا برابر کرنےکا موقع موجود ہے۔اگر سرفرازاحمد کی قیادت میں قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرتی ہے تو.

پاکستان میں 14سال بعد انٹر نیشنل ہاکی کی واپسی

لاہور(نیوزایجنسیاں) کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن.

اتنا بڑا جمپ کہ سب دنگ رہ گئے ڈی ویلیئر ز سپا ئیڈر مین بن گئے چونکا دینے والے انکشاف

بنگلور(ویب ڈیسک): جنوبی افریقی اسٹار اے بی ڈی ویلیئرز کے اسپائیڈر مین کیچ نے سب کو حیران کر دیا۔آئی پی ایل کے دوران چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے 219 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں سن.

”آئی سی سی ورلڈ الیون“ لالہ جی چھا گئے ،ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی فخر محسوس کرینگے

کراچی(ویب ڈیسک): مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ.

کرینہ کپور کا سوشل میڈیا جوائن کرنے سے انکار

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا جوائن کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا جوائن کرنے کے خیال کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی تصاویر.

روشنا خان کا آسٹریلیا کی طرف سے کھیلنے کا عندیہ

لاہور(آئی این پی)قومی خواتین ہاکی ٹیم کی گول کیپرروشناخان نے آسٹریلیا کی ٹیم میں شمولیت کیلئے نظریں جمالیں ساتھ ہی پاکستان چھوڑنےکاعندیہ دےدیا جس پر ان کا کہناہے کہ میرا فوکس اب آسٹریلیا کی نیشنل ویمن ہاکی ٹیم میں منتخب.

کامران نے بورڈ کا فیصلہ غلط قرار دیدیا

کراچی (یو این پی)پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے سال میں دو لیگز کی اجازت کے فیصلے کو کامران اکمل نے غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ان کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو.

ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس ختم کرنےکی تجویزسامنے آگئی

دبئی (آئی این پی) ٹیسٹ کرکٹ سے روایتی ٹاس کوختم کرنے کی تجویز پراس ماہ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں بحث ہوگی۔ٹیسٹ چیمپئن شپ سے ٹاس کے بجائے مہمان کپتان کوبولنگ یا بیٹنگ کا اختیار دیاجاسکتاہے۔مقصد ہوم ایڈوانٹج کم.

شاہدآفریدی کوگھٹنے کی انجری سے نجات کےلئے4ہفتے درکار

لاہور(نیوزایجنسیاں) اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے مزید 3 سے 4 ہفتے درکار ہیں۔پی ایس ایل تھری میں ایک میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv