تازہ تر ین
romannn

سی پی ایل،قومی پیسررومان رئیس سینٹ لوسیا کی نمائندگی کرینگے

کراچی (بی این پی ) کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے سینٹ لوسیا اسٹارزنے رومان رئیس کی خدمات حاصل کرلیں۔ انہیں ٹورنامنٹ کے دوران ویسٹ انڈین آل راو¿نڈر ڈیرن سیمی، کائیرون پولارڈ ، لینڈل سمنز سمیت دیگر اسٹار کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا موقع ملے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv