روم (ویب ڈیسک) اٹلی کے کئی افراد نے معروف اسپورٹس اینکر، ماڈل و اداکارہ 28 سالہ ڈائلٹا لیوٹا سے اس وقت ایک فر مائش کی جب وہ ایک فٹ بال میچ کی میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کے لیے گراو¿نڈ میں پہنچیں۔امریکی اخبار ’نیویارک پوسٹ‘ کے مطابق ڈائلٹا لیوٹا اٹلی کے سان پاو¿لو اسٹیڈیم میں نیپولی اور بریشیا کلب کی ٹیموں کے میچ کی میزبانی کرنے پہنچیں تو انہیں دیکھ کر ان کے مداح جذباتی ہوگئے اور ان سے انتہائی نامناسب فرمائش کر ڈالی۔رپورٹ کے مطابق مداحوں نے بھرے گراو¿نڈ میں ڈائلٹا لیوٹا سے اپنی ٹی شرٹ اتارنے کی فرمائش کی جس پر پہلے تو معروف اینکر ہنس پڑیں، تاہم بعد میں نامناسب فرمائش کرنے والوں کو انہوں نے کرارا جواب دیا۔ڈائلٹا لیوٹا نے مداحوں کو ڈاو¿ن تھمب کا اشارہ کرتے ہوئے انہیں نامناسب خواہش کرنے پر خاموش رہنے اور دوبارہ ایسا مطالبہ نہ کرنے کا کہا۔ڈائلٹا لیوٹا کی جانب سے مداحوں کو دیے گئے کرارے جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور کئی افراد نے اداکارہ و ماڈل کی بہادری کی تعریف کی۔یہ پہلے موقع نہیں تھا کہ ڈائلٹا لیوٹا سے مداحوں نے کوئی فرمائش کی ہو، تاہم پہلی بار ان سے نامناسب فرمائش کا مطالبہ کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

