لاہو ر (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان نے 21سال کے ہو گئے اور انہوں نے قومی ٹیم کے ہمراہ کیک کاٹ کر اپنی 21ویں سالگرہ کا جشن منایا۔قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں ان دنوں لاہور میں موجود ہے اور قذافی اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کو پریکٹس کے لیے قذافی اسٹیڈیم روانگی سے قبل قومی ٹیم نے شاداب خان کی 21ویں سالگرہ کا جشن منایا اور اس دوران کیک بھی کاٹا گیا۔اس موقع پر کھلاڑیوں نے شاداب کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور لیگ اسپنر نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک بھی کھلایا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں تمام کھلاڑی خوشگوار موڈ میں شاداب کو مبارکباد دیتے ہوئے نظر آئے۔کھلاڑیوں کے کیک کھانے کے بعد مصباح الحق نے ازراہ مذاق کہا کہ جن جن کھلاڑیوں نے کیک کھایا ہے ان سے میدان کے چار چار چکر لگواو¿ں گا۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

