محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئر ہے، سرفراز احمد
کراچی: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گليڈی ايٹرزکےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بالکل کلیئر ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے.