آئی سی سی ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی 20.