تازہ تر ین

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں وقار یونس، ڈینی موریسن، نک نائٹ، ڈیوڈ گاور، مائیک ہیسمین اور پومی مبینگو شامل ہیں۔ ان کے علاوہ طارق سعید، بازید خان، ثناء میر، عروج ممتاز اور مرینہ اقبال بھی شامل ہیں جب کہ زینب عباس اور ایرن ہالینڈ پریزینٹر ہوں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv