تازہ تر ین

پی ایس ایل 7 کا ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے ویڈیو ریکارڈنگ مکمل کر لی

لاہولاہور: (ویب ڈیسک) نامور گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ کی سر بکھیرتی آوازوں میں ریکارڈ کئے جانے والے پی ایس ایل 7 کے ترانے کی ویڈیو ریکارڈنگ مکمل کرلی گئی
کرکٹ شائقین میی جوش ولولہ پیدا کرنے کے لیے پی ایس ایل 7 کی عکس بندی قذافی اسٹیڈیم باری ایورنیو اسٹوڈیو سمیت دیگر مقامات پر ان ڈور اور آؤٹ ڈور کی گئی
زرائع کے مطابق
پی ایس ایل ترانہ…. آکر دیکھ.. آگ لگی دیکھ… اگے دیکھ آگے دیکھ….دلوں کا حوصلہ بڑھالے…..شور زرا تو مچالے….. کو موسیقار عبداللہ صدیقی نے ترتیب دیا جبکہ ہدایتکار زیشان پرویز نے ڈائریکٹ کیا ہے
ویڈیو کو رواں ماہ پی ایس ایل 7 کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا جبکہ اس مقابلے میی دیگر شریک ٹیمیں بھی اپنی مداحوں میی جوش و خروش پیدا کرنے کے لیے دیگر کرکٹ ترانے بھی تیار کر رہے ہیں



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv