تازہ تر ین
سلائڈنگ

دھند کے باعث لاہور سے تمام موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بندکر دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) دھند کے باعث لاہور سے تمام موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بندکر دیا گیا، ترجمان موٹر وے پولیس نے مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی دی ۔ ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد.

امریکا میں برفانی طوفان سے تباہی، 19 افراد ہلاک، درجہ حرارت منفی 45 سینٹی گریڈ

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں شدید برفباری اور سردہواؤں کی وجہ سے نظام زندگی شدید متاثر ہے جبکہ مختلف حادثات و واقعات میں برفانی طوفان کے باعث 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ریاست مونٹانا ،.

ماموں شجاعت کا سافٹ ویئراپڈیٹ ہوگیا، کچھ لوگوں اور اُن کے بچوں نے مس گائیڈ کیا: مونس

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سیاسی تصفیہ کرواسکتی ہے لیکن ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نےکہا کہ.

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ.

خرم شیر زمان نےکراچی میں زنگ کھاتی سرکاری بسوں کی ویڈیو شیئرکردی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کراچی میں زنگ کھاتی سرکاری بسوں کا معاملہ اٹھا دیا۔ رہنماتحریک انصاف خرم شیر زمان نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سٹی وارڈن کے پلاٹ کا.

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرمذاکرات کا تیسرا راؤنڈ ختم ہوگیا۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان پرویزالٰہی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ پنجاب، مونس الٰہی اورحسین الٰہی سے.

عبوری سلیکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ، 3 کھلاڑی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے اعلان کردہ پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں 3 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عبوری سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر.

عوامی رابطہ مہم کیلئے تحریک انصاف پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالے گی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کے مقامی ذمہ داران ریلیوں کی قیادت کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف 25 دسمبر کو.

وزیر اعظم کی سرکاری عمارتوں کو جلد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی روزمرہ ضروریات.

جنوبی افریقا: گیس ٹینکر میں دھماکےکےنتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے

جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں گیس کے ٹینکر میں دھماکےکے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ گیس ٹینکر میں دھماکےکے بعد آگ لگنےکا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا، دھماکے سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv