تازہ تر ین

جنوبی افریقا: گیس ٹینکر میں دھماکےکےنتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے

جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں گیس کے ٹینکر میں دھماکےکے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
گیس ٹینکر میں دھماکےکے بعد آگ لگنےکا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا، دھماکے سے نزدیکی اسپتال کی عمارت، 2 مکانات اور کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔
حادثے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، گیس ٹینکر دھماکےکی وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv