ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویز
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات کے حوالے سے تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو بھجوا دیں۔ اٹارنی جنرل آفس نے خط میں سپریم کورٹ میں زیرسماعت ایک ارب ریونیو سے زائد کے مقدمے کا حوالہ.