تازہ تر ین
سلائڈنگ

غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں ہوگا

خیبرپختونخوا میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جب کہ غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہی طلب کیا گیا ہے۔پشاور میں چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا.

یوسف رضا گیلانی چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، پی ٹی آئی کا احتجاج

سینیٹ اجلاس جاری ہے، یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیٸرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ سینیٹ کے 43 نو منتخب اراکین نے بھی عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے ایوان.

پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگا

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی (ایم ڈی) مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیو کے علاوہ جونیئر لیول کے امریکی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔وزیرخزانہ امریکی نائب وزیرڈیوڈ لو اور ڈپٹی سیکریٹری خزانہ سے بھی ملیں.

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )کی نجکاری کے لیے مقرر کردہ مالیاتی مشیران نے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز کر دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر وں نے.

اے ڈی پورٹس گروپ کا کراچی پورٹ میں 220 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

کراچی: اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی بندرگاہ کی ترقی کے لیے کراچی گیٹ وے کنٹینر ٹرمینل میں 220ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیدیا۔کراچی گیٹ وے ٹرمینل کے کمرشل ہیڈ راحیل مونس نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی.

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔نومنتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کے لیے سینیٹ کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے نو منتخب ارکان سینیٹ سے حلف لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ، یوسف رضا گیلانی.

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات، 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق

مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر.

ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی نکلی، تحقیقات میں اہم پیش رفت

سپریم کورٹ، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فرانزک رپورٹ میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق ججز کو.

عمران، بشریٰ بی بی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ.

جنرل باجوہ کا مقدمے کی درخواست پراعتراض،اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل( ر) قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے، لاپرواہی برتنے اور مختلف واقعات.

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات ،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ریاض / مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلیمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے.

حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی

گوادر: حکومت نے ’’گوادر مال بردار ٹرین منصوبے‘‘ کی منظوری دیدی.حکومت نے میگا پروجیکٹ ’’گوادر مال بردار ٹرین منصوبے‘‘ کی منظوری دیدی، اس کا مقصد گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں خاص کر بلوچستان کے اندرونی علاقوں سے جوڑنا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv