تازہ تر ین
سلائڈنگ

گوجرانوالا میں سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا

گوجرانوالا: (ویب ڈیسک) گوجرانوالا میں پولیس سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف لڑکی کےمبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مقدمہ مغوی لڑکی کی بہن کی.

دورہ پاکستان میں عالمی برادری سے بڑی امداد کی اپیل کروں گا: انتونیو گوتریش

نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہاکہ اپنے دورہ کے دوران عالمی برادری سے پاکستان کے لئے بڑے پیمانے پر امداد کی اپیل کروں گا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک میں صحافیوں سے.

’تھنڈر برڈ‘ کی معدومیت کی وجہ موسمیاتی تغیر قرار

کینبرا: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سست رفتار افزائشِ نسل کے عمل کے ساتھ موسمیاتی تغیر 40 ہزار سال قبل آسٹریلیا کی ’تھنڈر برڈ‘ کی معدومیت کا سبب بنا۔ حال ہی میں دی اینیٹمیکل ریکارڈ.

ایشیا کپ سپر 4:پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان.

بابراعظم اور محمد رضوان کو جلد آؤٹ کرنے کیلئے پلان بنایا ہوا ہے، عمر گل

شارجہ: (ویب ڈیسک) افغانستان کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے لیے پلان تشکیل دے دیا ہے، امید ہے ہمارے بولرز ان پر عمل کریں گے۔ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے.

سوات، کالام میں سیلاب، امیر مقام کا ہوٹل خلاف قانون تعمیر کئے جانے کا انکشاف

پشاور: (ویب ڈیسک) سوات اور کالام میں سیلاب سے تباہ ہونے والے بڑے ہوٹلوں کی تجاوزات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام کا ہوٹل بھی خلاف قانون تعمیر کئے.

رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس، گواہوں کی فہرست پیش، ثاقب نثار کا نام شامل نہیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پراسیکیوشن نے گواہوں کی فہرست پیش کر دی، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام شامل نہیں، پراسیکیوشن نے صرف 4 گواہوں کی فہرست جمع.

11ستمبرکے انتخاب میں تحریک انصاف ہی جیتے گی،یاسمین راشد

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر صحت اور صدر تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پی پی 139کے انتخاب کیلئے انتخابی مہم کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے کال سنٹرکا.

انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے تاہم آج پھر ڈالر 2 روپے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں مزید کمی آ.

الزامات مسترد کرتا ہوں، تحائف نہیں چھپائے، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا الیکشن کمیشن کو جواب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کیس سے متعلق جواب جمع کرا دیا۔ عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv