تازہ تر ین

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کیلئے سی این جی کی بندش کا اعلان

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی بند کرنےکا اعلان کردیا گیا۔
گیس کی بندش کا اعلان سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے کیا گیا ہے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ میں 9 تا 12 ستمبر 72 گھنٹےکے لیے سی این جی بند ہوگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv