تازہ تر ین
شوبز

امریکی باکس آفس پر آنٹ مین اینڈ دی واسپ کا راج

نیویارک(شوبزڈیسک)امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ نے قبضہ جمالیا،تین روز کے دوران سات کروڑ ڈالر کے بزنس کے ساتھ سر فہرست ر ہی.۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم.

سونالی کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا

ممبئی(شوبزڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کے مطابق اداکارہ کی غفلت کے باعث کینسر خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے۔بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ سونالی بیندرے نے گزشتہ ہفتے یہ.

کترینہ کے ساتھ ورک آﺅٹ صحت کے لئے خطرناک ہے:سوناکشی سنہا

ممبئی(شوبزڈیسک) بولی وڈ کی بے باکق اور دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف کے ساتھ ورک آﺅٹ کرنا صحت کیلئے خطرناک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوناکشی سنہا ان دنوں سلمان خان،، کترینہ کیف.

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑنے سجاد علی کا ”ہر ظلم تیرا یاد ہے“گایا

ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ پاکستانی گلوکار سجاد علی کی بڑی مداح نکلیں۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں منعقد ہونے والے اے پی پی این اے کنونشن میں میوزیکل لائیو کنسرٹ کے دوران نیہا ککڑنے سجاد علی کا.

سنی کیون کی ہوبہو کاپی ،پاکستانی اداکارہ نے ایسا لباس زیب تن کیا کہ ادھم مچ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے ڈھیروں لائکس اور شیئرز حاصل کرتا ہے۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد مداحوں کو باخبر رکھنے کیلئے بھی سوشل میڈیا.

بشریٰ مانیکا کے شوہر کا رشتہ منظور یا نا منظور ،نور نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے سابق شوہر خاورمانیکا کیساتھ اداکارہ نوربخاری کی شادی کروارہی ہیں اور عام انتخابات کے فوری بعد نکاح کی تقریب ہوگی.

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ماہرہ نے بیٹے کی تربیت کیسے کی؟

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی کی خوبصورت اور کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اس سال بھی لگاتار تیسری مرتبہ فلم فیسٹیول کا حصہ بن رہی ہیں، لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ اپنے مصروف شیڈول میں یہ سب کیسے سنبھالتی ہیں۔ماہرہ.

شاہد آفریدی سلمان خان کے ’دبنگ ٹورز‘ میں پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی بالی وڈ اداکار سلمان خان کے ’دبنگ ٹورز‘ کے ٹورنٹو میں ہونے والے شو میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے سلو میاں سے ملاقات بھی کی۔شاہد آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی.

سجل علی کا احد رضامیر کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی (ویب ڈیسک )نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کا اداکار احد رضامیر کے نام لکھا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اورفلم”پروازہےجنون“میں اداکاری کے جوہر دکھانےو الے اداکار احد رضامیر کی جوڑی.

ٹائیگر شروف کا فوجی ٹریننگ کے لیے شام جانے کا فیصلہ

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے نوجوان ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف فلم ’باغی‘ کے دوسرے سیکوئل کے لئے شام جاکر فوجی ٹریننگ لیں گے۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف وہ نوجوان اداکار ہیں جنہوں نے مارشل آرٹ کے فن.

پنجابی فلم ” ودھائیاں جی ودھائیاں “ 13جولائی کو ریلیز ہوگی

لاہور(شوبزڈیسک)قہقہوں سے بھرپور بھارت کی نئی پنجابی فلم ” ودھائیاں جی ودھائیاں “ 13جولائی کو پاکستانی سنیماﺅں کی زینت بنے گی ۔ کاسٹ میں پنجابی سنیما کے سپر سٹار بنو ڈھلوں ، گرپریت گگھی ، کرم جیت انمول اور کویتا.

کلاسیکل گلوکار استاد سلامت علی کی17 ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور(شوبزڈیسک)موسیقی کے حوالے سے پاکستان کے معروف گھرانے شام چوراسی کے کلاسیک گلوکار استاد سلامت علی خان کی17ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔شام چوراسی گھرانے کے نامور موسیقار اور گلوکار استاد سلامت علی خان12 دسمبر1934 کو شام چوراسی ضلع.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv