تازہ تر ین

کترینہ کے ساتھ ورک آﺅٹ صحت کے لئے خطرناک ہے:سوناکشی سنہا

ممبئی(شوبزڈیسک) بولی وڈ کی بے باکق اور دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف کے ساتھ ورک آﺅٹ کرنا صحت کیلئے خطرناک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوناکشی سنہا ان دنوں سلمان خان،، کترینہ کیف اور جیکولین فرنینڈز کے ہمراہ دبنگ ٹور ری لوڈڈ میں مصروف ہیں۔کترینہ کیف کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنی کارکردگی اور فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتیں اسی لئے بھرپور ورک آﺅٹ کو ترجیح دے کر کوئی کسر نہیں چھوڑتیں۔جب دونوں اداکاراں سوناکشی سنہا اور کترینہ کیف نے ایک ساتھ ورک آٹ اور پریکٹس کرنے کا فیصلہ کیا تو سوناکشی سنہا نے ان کے ساتھ ورک آٹ کرنے کو صحت کیلئے خطرناک یا ممکنہ طور پر صحت کے لئے خلاف قرار دے دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv