تازہ تر ین
america

امریکی باکس آفس پر آنٹ مین اینڈ دی واسپ کا راج

نیویارک(شوبزڈیسک)امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ نے قبضہ جمالیا،تین روز کے دوران سات کروڑ ڈالر کے بزنس کے ساتھ سر فہرست ر ہی.۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ اسٹوری کاباکس آفس پر راج برقرار ہے۔فلم نے سات کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کا بزنس کرڈالا۔آنٹ مین اینڈ دی واسپ کی کہانی سپر ہیرو پر مبنی ہیجو ماضی کے رازوں کی کھوج کے لیینئیمشن کا آغاز کرتا ہے، فلم بلاک بسٹرفلم سیریز آنٹ مین کا 12واں حصہ ہے۔
ایمنیٹڈ فلم اینکریڈیبلزدو کروڑنوے لاکھ ڈالر کماکر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ جبکہ تیسرے نمبر پرآنے والی فلم جراسک ورلڈفالن کنگڈم ہے جس نے دو کروڑ پچیاسی لاکھ ڈالر کمائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv