تازہ تر ین

شاہد آفریدی سلمان خان کے ’دبنگ ٹورز‘ میں پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی بالی وڈ اداکار سلمان خان کے ’دبنگ ٹورز‘ کے ٹورنٹو میں ہونے والے شو میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے سلو میاں سے ملاقات بھی کی۔شاہد آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے ان دونوں ٹورنٹو میں موجود ہیں جہاں وہ لیگ کے علاوہ اپنی فاو¿نڈیشن ’ہوپ ناٹ آو¿ٹ‘ کے لیے چندہ اکٹھے کرنے میں بھی مصروف ہیں۔دنوں بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان بھی اپنے دبنگ ٹورز کے سلسلے میں ٹورنٹو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے شاہد آفریدی کو اپنے ’میگا ایونٹ‘ میں شرکت کی دعوت دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv