تازہ تر ین
شوبز

عابدہ پروین لیجنڈ گلوکارہ‘صوفیانہ کلام میں کوئی جوڑ نہیں

لاہور (شوبزڈیسک ) اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوری نے عابدہ پروےن کے ساتھ گلوکاری کرنے کی خواہش کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ عابدہ پروےن اےک لےجنڈ گلوکارہ ہےں جن کا صوفےانہ کلام مےں کوئی جوڑ نہےں انہوںنے صوفےانہ کلام کے ذرےعے.

”ٹھگز آف ہندوستان“ تین دن میں 100کروڑ کلب میں داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان ‘ کترینہ کیف اور امیتابھ بچن کی فلم ٹھگز آف ہندوستان ریلیز کے تیسرے روز 100کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہو نے والی پہلی فلم بن گئی۔ رپورٹ کے مطابق فلم.

پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لفظ ”جے “کا اضافہ کر لیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ انگریزی لفظJ کا اضافہ کر دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گر ام اکاﺅنٹ پرتصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سر پر ٹوپی.

منیشا کوئرالہ کی کینسر کے خلاف جنگ پر مبنی کتاب ”ہیلڈ“ آ گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کینسر کے خلاف اپنی جنگ پر مبنی کتاب ”ہیلڈ“ لانچ کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے ٹویٹر پر کتاب ”ہیلڈ“ جس کا ذیلی عنوان ”ہاﺅ کینسر.

دپیکا اور پریانکا کے بعد ورون دھون کا بھی شادی کرنے کا اعلان

ممبئی(ویب ڈیسک) دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون نے بھی شادی کا اعلان کردیا۔بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو ’کافی ود کرن‘ کے نئے سیزن.

چھوٹے نواب کی بیٹی کی شادی بارے بالی ووڈ میں نیا کھڑاک

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہرکے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار.

معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی یہ حالت کس نے کی ؟جان کر سب دنگ رہ گئے

چندی گڑھ (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو ایک غیر ملکی ریسلر خاتون سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا، اس نے رنگ میں ہی راکھی ساونت کو اٹھا کر پٹخ دیا جس پر سابق اداکارہ کو ایونٹ آرگنائزر ز.

’آج کل ہر کوئی خود کو فلمی تجزیہ کار سمجھنے لگا ہے‘

بولی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے گزشتہ ہفتے ریلیز ہوئی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کو ملنے والے منفی ریویوز پر اپنی مایوسی کا اظہار کردیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنیل شیٹھی نے کہا کہ آج کل ہر کوئی خود کو.

فلم ’رنگیلا راجہ‘ کو ریلیز کی اجازت نہ ملنے پر گووندا پھٹ پڑے

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا فلم ’رنگیلا راجہ‘ کو ریلیز کی اجازت نہ ملنے پر پھٹ پڑے اور ریلیز میں تاخیر کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنسر بورڈ کی جانب سے فلم کو ریلیز.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv