تازہ تر ین

منیشا کوئرالہ کی کینسر کے خلاف جنگ پر مبنی کتاب ”ہیلڈ“ آ گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کینسر کے خلاف اپنی جنگ پر مبنی کتاب ”ہیلڈ“ لانچ کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے ٹویٹر پر کتاب ”ہیلڈ“ جس کا ذیلی عنوان ”ہاﺅ کینسر گیو می اے نیو لائف “ ہے کے سرورق کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کینسر کے خلاف جیت خود پر اعتماد اور زندگی سے دوبارہ محبت کی سیکھ ہے، جو میری کتاب میں بتائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مینشا کوئرالہ کو کینسر فری زندگی گزارتے ہوئے 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور آج وہ صحت مند زندگی گزار رہی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv