سارہ علی خان کی پہلی ہی فلم ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی
ممبئی(ویب ڈیسک) سنجے لیلا بھنسالی کو ان کی فلم ’پدما وت‘ کے موضوع کی وجہ سے ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شدید پریشانی اٹھانی پڑی تھی اور اب کیدار ناتھ کو بھی اس کی کہانی کی وجہ سے اسی صورت.