تازہ تر ین

”ٹھگز آف ہندوستان“ تین دن میں 100کروڑ کلب میں داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان ‘ کترینہ کیف اور امیتابھ بچن کی فلم ٹھگز آف ہندوستان ریلیز کے تیسرے روز 100کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہو نے والی پہلی فلم بن گئی۔ رپورٹ کے مطابق فلم نے پہلے روز بھارتی فلم انڈسٹری کے تما م ریکارڈ توڑتے ہو ئے 52کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا جبکہ دوسرے روز29.25 کروڑ روپے اور تیسرے روز 22.75 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا۔ واضح رہے فلم دنیا بھر کے 7000سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv