تازہ تر ین
قومی خبریں

پی ڈی ایم کا الٹی میٹم مسترد، وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے الٹی میٹم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیں گے اور اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس.

کراچی میں چینی باشندوں پر بم حملہ ناکام

کراچی: کلفٹن بلاک 2 میں چینی باشندوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی گئی۔ کراچی میں بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے چینی شہریوں کی گاڑی پر مقناطیسی بم چسپاں کیا، تاہم گاڑی میں موجود.

نجی کمپنیاں پٹرول بحران کا سبب ،جان بو جھ کر سپلائی روکی،وزیراعظم کو رپورٹ پیش:ذرائع

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پٹرولیم کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو موصول ہو گئی، ایف آئی اے کی رپورٹ میں بحران کا ذمہ دار پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں کو قرار دیا گیا.

پی ڈی ایم کی حکومت مخالف مہم لاہور میں دفن ہوگئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مینار پاکستان پر جلسے کو ایک ’ناکام پاور شو‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تین ماہ کی حکومت مخالف مہم لاہور میں دفن ہوگئی۔.

عوام نے اپوزیشن کی انتشار کی سیاست رد کردی لوٹی دولت واپس کرنا ہوگی:عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آٹھ دسمبر کے بعد تیرہ دسمبر بھی گزر گیا، آر ہوا نا پار مگر لاہور کے عوام نے ٹھکرائے عناصر کو آرپار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ.

31جنوری تک استعفیٰ دو:پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کو 31جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ اگر حکومت 31جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو.

وزیراعلیٰ کو محمود اچکزئی کی پنجاب داخلے پر پابندی عائد کرنی چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی.

پی ڈی ایم احتجاج:وزیراعلیٰ سندھ نےاستعفیٰ بلاؤل ہاؤس بھیج دیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے استعفوں کے فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو ارسال کر دیا۔ مراد علی شاہ نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ بلاؤل ہاؤس بھیجا۔.

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، 3 ’دہشتگرد‘ گرفتار

راولپنڈی: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کیے گیے آپریشن کے دوران پیرودہائی دھماکے سمیت مختلف بم حملوں میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب.

‘ناکام جلسوں کے بعد پی ڈی ایم ٹولے کی سیاست ختم ہوتی نظر آ رہی ہے’

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پشاور، ملتان، کراچی اور لاہور کے ناکام جلسوں کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ٹولے کی سیاست ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے.

جمہور، دستور پر ڈاکہ نا منظور،اب مذاکرات نہیں لانگ مارچ ہوگا، پی ڈی ایم کا اعلان

پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد نے لاہور جلسے میں فروری کے قریب اسلام آباد مارچ اور پارلیمان سے استعفے دینے کا اعلان کیا ہے۔ لندن میں مقیم سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی جلسے سے خطاب کیا۔ تحریک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv