تازہ تر ین
قومی خبریں

گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے:مریم اورنگزیب

(ویب ڈیسک)مسلم لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جی بی انتخابات میں ایک ہزار جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز دھاندلی کا ثبوت ہے، گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان.

بلوچستان کی ترقی ملکی ترقی کا باعث بنے گی:شبلی فراز

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ملکی ترقی کا باعث بنے گی، وزیراعظم کا دورہ بلوچستان خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام.

جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

  جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں.

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کورونا سے جا بحق

پشاور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے، وہ اسلام آبادکے کلثوم.

سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اتر کر قوم کے سامنے آ رہا ہے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اتر کر قوم کے سامنے آ رہا ہے۔ مریم نواز کے انٹریو پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم.

اسٹیبلشمنٹ سے بات کیلئے شرط یہی ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے: مریم نواز

اسلام آباد:  مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کیلئے شرط یہی ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے، بات اب عوام کے سامنے ہو گی، چھپ چھپا کر نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں لیگی رہنما.

رینجرز کی کراچی میں کارروائی، 23 ملزمان گرفتار

(ویب ڈیسک)پاکستان رینجرز(سندھ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پاکستان رینجرز(سندھ) کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مختلف جرائم میں  ملوث 23ملزمان کو گرفتار کیاجن.

ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے: مرادراس

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں انہیں سیل کررہے ہیں اور اگر ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے۔ نجی نیوز  میں بات.

چند دن میں آٹا چینی بہت سستے ہو جائیں گے:عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر محاذ پر اپوزیشن کا مقابلہ کریں، حکومتی ترجمان قومی بیانیہ فرنٹ فٹ پر آکر کھیلیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا،.

پاک ایران کا سرحدی گزر گاہیں کھولنے پر مکمل اتفاق

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے دورہ پاکستان میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاک ایران کا سرحدی گزر گاہیں کھولنے پر مکمل اتفاق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے مابین دونوں.

مشترکہ مفادات کونسل، ملک گیر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے متفقہ طور پر  ملک گیر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں خواتین اور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv