تازہ تر ین
قومی خبریں

دورہ چین تاریخی اور گزشتہ دوروں سے مختلف تھا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ چین تاریخی اور گزشتہ دوروں سے مختلف تھا، چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کامیاب رہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس.

چین کی قیادت نے ویڈیولنک سے بات کی تو پھر گئے ہی کیوں؟ فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےسربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام آباد (ف) مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی قیادت نے ویڈیولنک کے ذریعے بات.

عمران خان، زرداری اور نواز شریف کو این آراو دینے کیلئے تیار ہیں: فیصل جاوید

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری، نوازشریف بیرون ملک ساری پراپرٹی بیچیں، ایک، ایک پیسہ اور پورے ٹبر کو واپس لائیں تو عمران خان این آراو دینے.

عمران خان سے اگر عوام مطمئن نہیں تو ہم کیسے ہوسکتے ہیں، ایم کیو ایم

لاہور: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ اگر عوام وزیراعظم عمران خان سے مطمئین نہیں تو ہم کیسے ہوسکتے ہیں۔ لاہور میں وسیم اختر اور پنجاب کے صدر چوہدری.

کسانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئے قوانین بنائے جائیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئے قوانین بنائے جائیں، تمام شراکت داروں سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں.

پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اتحاد میں دراڑیں آنے لگیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اتحاد میں دراڑیں آنے لگیں اور بی اے پی نے وفاقی حکومت کے رویے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے.

حکومتی ٹیم کی پرویز الہیٰ سے ملاقات، بلدیاتی انتخابات براہ راست کروانے پراتفاق

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی بل کی منظوری کے چیلنج کو لیکر حکومت پنجا ب کی ٹیم نے قائم مقام گورنر چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات براہ راست کروانے پراتفاق کیا گیا ہے۔.

پاکستانی ورکرز کی بہترین دیکھ بھال پر سعودی حکومت کے مشکورہیں: شیخ رشید

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی وکرز کی بہترین دیکھ بھال پر سعودی حکومت کے مشکور ہیں۔ سعودی وزیرداخلہ وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے.

مفادات پورے ہوئے تو یہ الگ ہو جائیں گے، شاہ محمود کا پی پی اور ن لیگ پر طنز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ قوم جانتی ہے پی ڈی ایم بنانے والے.

دھرتی کے دشمنوں سے دشمن جیسا سلوک کیا جائے: زرداری کا جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک فوج کے پانچ جوانوں کی شہادت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دھرتی کے دشمنوں سے دشمن.

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستوں کی سماعت کی جن.

این اے 45: دھاندلی کیس پر فخر زمان نے جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) این اے 45 خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی فخر زمان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv