تازہ تر ین
قومی خبریں

شانگلہ میں پیپلزپارٹی کو جھٹکا: فواد علی نور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے شانگلہ میں پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرا دیں۔ ضلع شانگلہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری فواد علی نور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محممود خان نے پی ٹی.

‘بلدیاتی امور ایک طاقتور میئر ہی چلا سکتا ہے، کراچی سرکلر ریلوے پر کام کر رہے ہیں’

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ بلدیاتی امور ایک طاقتور میئر ہی چلا سکتا ہے، کراچی سرکلر ریلوے پر کام کررہے ہیں۔ کراچی میں فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں فائر.

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

کرچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے.

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی بحالی کا معاملہ، آئی ایم ایف اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی بحالی کا معاملہ پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا۔ ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے چھٹے جائزہ کی منظوری.

ابھی بھی وقت ہے غلطیوں سے سیکھ لیں چوہدری پرویز الٰہی کا تحریک انصاف کو مشورہ ، چودھری پرویزالٰہی کی چیف ایگزیکٹیو خبریں گروپ امتنان شاہد سے ملاقات میں گفتگو

ابھی بھی وقت ہے غلطیوں سے سیکھ لیں، چوہدری پرویز الٰہی کا تحریک انصاف کو مشورہ ۔ صرف احتساب نہیں انتظامی امور کو بہتر بنانا ہو گا ،چوہدری پرویز الٰہی ۔ احتساب ضرور ہونا چاہیئے لیکن احتساب کے نظام میں.

سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کیلیے کمیٹی قائم کر دی

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کیلیے کمیٹی قائم کر دی۔ کابینہ نے بنڈل اور بڈوآئی لینڈ کو محفوظ جنگلات قرار دے دیا جبکہ سب رجسٹرار کو پاکستان اسٹیل کی اراضی منتقل کرنے.

زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے، وکلا تیاری کر کےآئیں، چیف جسٹس

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے بطور چیف جسٹس اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہو گا، وکلا تیاری کرکے آیا کریں، التوا سے گریز کریں۔ چیف.

‏پیٹرولیم بحران کیس، ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: (ویب ڈیسک) پیٹرولیم بحران کے الزام میں گرفتار ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم بحران کے الزام میں گرفتار ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزمان کی.

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا بڑا اقدام، عوام اب گھر پر خود ہی کورنا ٹیسٹ کرسکیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا بڑا اقدام، عوام کو کورونا ٹیسٹ کرانے کے لیے اسپتالوں، سینٹروں سے نجات، اب گھر بیٹھ کر خود ہی ٹیسٹ کرسکیں گے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے.

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) اے این ایف راولپنڈی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے اسلام آباد سے دوہا جانیوالے مسافر شاہ زیب حسن سے 850 گرام.

علی زیدی کا امریکی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کیساتھ ویڈیو کانفرنس میں ٹرانسپورٹیشن سمیت امور پر تبادلہ خیال

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور امریکی سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیٹ بٹگیگ کے مابین ویڈیو کانفرنس ہوئی جس میں لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹیشن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس میں امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر،.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv