تازہ تر ین
خاص خبریں

ملکی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا.

گورنر پنجاب کے اقدامات آئینی تھے جس کی سپریم کورٹ نے بھی توثیق کی، صدر مملکت

لاہور: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس لاہور پہنچے جہاں اُن کا بلیغ الرحمان نے خوشدلی سے استقبال کیا اور خوش آمدید کہا۔.

صدر عارف علوی کا پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل بروز اتوار کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر.

منی لانڈرنگ کیس: فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے.

ہائیکورٹ: جیل بھرو تحریک میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظری بندی چیلنج

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیل بھرو تحریک میں پارٹی رہنماؤں کی نظر بندی اور گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پارٹی.

پنجاب : الیکشن کمیشن 30اپریل سے 7مئی کے درمیان انتخابات کرانے پر تیار

لاہور : (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے30اپریل اور 7مئی کی تاریخیں تجویز کردیں ۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوا ، الیکشن کمیشن کی جانب.

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن ملتوی کر دیئے

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں 16 اور 19 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کا ملتوی کردیئے۔ پشاور ہائی کورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف اور ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے.

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار ہیں، ڈاکٹرز.

فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ منظر عام پر آنے والی مبینہ.

عمران خان کی 9 مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کیلئے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکیورٹی اور دیگر ایس او پیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv