لاہور : (ویب ڈیسک) چئیرمین نیب کے مستعفی ہونے کے بعد ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں۔
علی سرفراز کو چئیرمین پی اینڈ ڈی کے عہدے پر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔