تازہ تر ین

ملک عبدالولی کاکڑ گورنر بلوچستان تعینات، صدرنے منظوری دیدی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے گورنر کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، ملک ولی کاکڑ کا تعلق بی این پی مینگل سے ہے ۔
صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی ۔
پی ڈی ایم نےگونربلوچستان کاعہدہ بی این پی مینگل کودینےکافیصلہ کیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv