تازہ تر ین
خاص خبریں

پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز آسٹریلیا اور انڈیا کے بعد 500 ون ڈے میچز جیتنے والی تیسری ٹیم

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں فتح حاصل کرکے بڑا سنگ میل بھی عبور کرلیا۔ پاکستانی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 500 فتوحات حاصل.

بابراعظم تیزترین 12 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیز ترین 12 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ قومی کپتان نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی 277 ویں اننگز میں 46 گیندوں پر 49 رنز.

انگلش پریمیئرلیگ : نیو کیسل یونائیٹڈ اور بورن ماؤتھ نے اپنے میچز جیت لئے

لندن : (ویب ڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ میں نیوکیسل یونائیٹڈ ، بورن ماؤتھ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے جبکہ ٹوٹنہم ہاٹ پور اورمانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ 2-2 گول کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گوڈیسن.

امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ٹریننگ کے دوران گر کر تباہ

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے.

سوڈان میں مستقل جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کیساتھ مل کرکام کر رہے ہیں: بلنکن

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ سوڈان میں بحران سے نمٹنے اور مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کے ساتھ مل کرکام کر رہے ہیں۔ سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے کسی.

لندن میں نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے ویسٹ منسٹر کونسلر متحرک

لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کیلئے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے۔ نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے ویسٹ منسٹر.

شاہ رخ کیساتھ رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت حد سے گزرجانے کا خوف تھا: ماہرہ

لاہور: (ویب ڈیسک) سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2016 میں بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ ’رئیس‘ کی شوٹنگ کے وقت رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت ڈر گئی تھیں اور انہیں خدشہ.

ماہ نور بلوچ نے اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ نہ صرف فلموں اور ڈراموں میں کم نظر آتی بلکہ وہ ٹی وی پروگرامز میں بھی کبھی کبھی ہی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ماہ نور.

کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہےکہ کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے لہٰذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد میں.

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، اگر دوبارہ وہی ستمبر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv